1
سلام دُعا (1، 2)
پولُس، تیمُتھیُس کے ایمان کے لیے خدا کا شکر کرتے ہیں (3-5)
خدا کی نعمت کو آگ کی طرح بھڑکاتے رہیں (6-11)
صحیح تعلیم کے معیار پر قائم رہیں (12-14)
پولُس کے دوست اور دُشمن (15-18)
2
وفادار آدمیوں کو میری باتیں سکھائیں (1-7)
مَیں خوشخبری کے لیے اذیت اُٹھا رہا ہوں (8-13)
خدا کے کلام کو صحیح طور پر اِستعمال کریں (14-19)
جوانی کی خواہشوں سے بھاگیں (20-22)
سرکش لوگوں کے ساتھ سلوک (23-26)
3
آخری زمانے میں مشکل وقت (1-7)
پولُس کی مثال پر عمل کریں (8-13)
سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرتے رہیں (14-17)
4
اچھی طرح سے خدا کی خدمت انجام دیں (1-5)
”مَیں اچھی کُشتی لڑ چُکا“ (6-8)
کچھ ذاتی باتیں (9-18)
اِختتامی کلمات (19-22)