کُلسّیوں کے نام خط
ابواب کا خاکہ
1
سلام دُعا (1، 2)
پولُس کُلسّیوں کے ایمان کے لیے خدا کا شکر کرتے ہیں (3-8)
دُعا کہ کُلسّیوں کا چالچلن یہوواہ کے لائق ہو (9-12)
مسیح سب چیزوں سے پہلے موجود اور کلیسیا کا سربراہ (13-23)
پولُس کلیسیا کی خاطر سخت محنت کر رہے ہیں (24-29)
2
مسیح خدا کا مُقدس راز ہے (1-5)
فلسفوں اور فضول باتوں کا شکار نہ بنیں (6-15)
اصلی چیزوں کا تعلق مسیح سے ہے (16-23)
3
4
مالکوں کے لیے ہدایات (1)
”دُعا کرنے میں لگے رہیں“ (2-4)
دانشمندی سے کام لیں؛ وقت کا بہترین اِستعمال کریں (5، 6)
اِختتامی کلمات (7-18)