یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 اپریل ص.‏ 32
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے“‏ میں دی گئی آیتوں کی وضاحت سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟‏
  • کیا آپ JW Library اِستعمال کر رہے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • تحقیق کے لیے ایک نئی سہولت
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 اپریل ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

کیا آپ ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے“‏ میں دی گئی آیتوں کی وضاحت سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟‏

اِن وضاحتوں کی مدد سے آپ پاک کلام کی گہری سچائیوں کو سمجھ پاتے ہیں۔ اِن میں بتایا جاتا ہے کہ بائبل کی فلاں آیت کیوں اور کن کے لیے لکھی گئی، جب اِسے لکھا گیا تو اِردگِرد کے حالات کیسے تھے یا اُس آیت میں لکھے کسی لفظ یا اِصطلا‌ح کا کیا مطلب ہے۔‏

‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ اور ‏”‏جے ڈبلیو لائبریری“‏ میں آپ کسی بھی آیت پر کلک کر کے فوراً ہی ‏”‏مطالعے کے حوالے“‏ پر جا سکتے ہیں۔ اِن وضاحتوں کو آپ کسی بھی باب کے ساتھ دیے گئے کالم میں دیکھ سکتے ہیں اور یہ بائبل کے ہر اُس ورژن میں موجود ہوں گی جو آپ کے پاس دستیاب ہے۔‏

اِن وضاحتوں کو دیکھتے وقت تاریخ ضرور دیکھیں۔ نئے مضامین سب سے اُوپر نظر آتے ہیں۔ فہرست میں نیچے دیے گئے مضامین میں شاید اُس آیت کی ایسی وضاحت ہو جسے بعد میں اَور بہتر طور پر سمجھایا گیا۔‏

  • ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ میں آپ کو ‏”‏مطالعے کے حوالے“‏ سے وہ حوالے نظر آئیں گے جن میں آیتوں کی وضاحت کی گئی ہے۔‏

  • ‏”‏جے ڈبلیو لائبریری“‏ میں آیتوں کی وضاحتیں دیکھنے کے لیے ‏”‏مطالعے کے حوالے“‏ ڈاؤن‌لوڈ کریں اور جب یہ اَپ‌ڈیٹ ہو تو اِسے دوبارہ ڈاؤن‌لوڈ کریں۔ اِسے ڈاؤن‌لوڈ کرنے کے لیے آپ بائبل کے کسی بھی باب کے ساتھ دیے گئے کالم میں سب سے اُوپر نظر آنے والے ڈاؤن‌لوڈ کے آپشن پر کلک کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں