یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 فروری ص.‏ 32
  • ویب سائٹ کو اِستعمال کرنے کے حوالے سے مشورہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ویب سائٹ کو اِستعمال کرنے کے حوالے سے مشورہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • صفحۂ‌اوّل پر شائع کیے جانے والے مضامین کو تلاش کرنا
  • مُنادی کے دوران JW.ORG کا صفحۂ‌اوّل اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • JW.ORG کے ذریعے حکمت بھری باتیں تلاش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں اِضافی مضامین
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 فروری ص.‏ 32

ویب سائٹ کو اِستعمال کرنے کے حوالے سے مشورہ

صفحۂ‌اوّل پر شائع کیے جانے والے مضامین کو تلاش کرنا

ہمارے بہت سے بہن بھائی ہماری ویب‌سائٹ کے صفحۂ‌اوّل پر نظر آنے والے مضامین کو مُنادی کے دوران اِستعمال کرتے ہیں۔ اِن کا لنک بھیجنا کافی آسان ہے اور اِن میں اکثر یہ بتایا جاتا ہے کہ دُنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے، اُس سے بائبل کی پیش‌گوئیاں کیسے پوری ہو رہی ہیں۔ ایک بھائی نے اپنے خط میں صفحۂ‌اوّل پر نظر آنے والے مضامین کے بارے میں کہا:‏ ”‏جس طریقے سے ہم اب مُنادی کر رہے ہیں، اُس کے لیے یہ مضامین بڑے فائدہ‌مند ہیں۔“‏

لیکن صفحۂ‌اوّل پر اکثر نئے نئے مضامین آتے رہتے ہیں۔ تو پھر آپ اُن مضامین کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں جو صفحۂ‌اوّل سے ہٹ جاتے ہیں؟ jw.org یا جے ڈبلیو لائبریری پر حصہ ”‏لائبریری“‏ میں ”‏سلسلہ وار مضامین“‏ پر جائیں اور پھر ”‏مزید موضوعات“‏ چُنیں۔ اِس حصے میں بہت سے مضامین ایسے ہیں جو پہلے صفحۂ‌اوّل پر نظر آ رہے تھے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں