یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 8
  • ‏”‏کیا اِنسان خدا کے کسی کام آ سکتا ہے؟“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏کیا اِنسان خدا کے کسی کام آ سکتا ہے؟“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • دوسروں کو تسلی دیتے وقت اِلیفز کی طرح نہ بنیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • غلط سوچ میں نہ پڑیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • غلط معلومات سے خبردار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دوسروں کے لیے دُعا کرنے والوں سے یہوواہ خوش ہوتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏کیا اِنسان خدا کے کسی کام آ سکتا ہے؟“‏

اِلیفز نے دعویٰ کِیا کہ ہم خدا کے کسی کام نہیں آ سکتے۔ (‏ایو 22:‏1، 2‏؛ م05 15/‏9 ص.‏ 27 پ.‏ 1-‏3‏)‏

اِلیفز نے دعویٰ کِیا کہ خدا کو اِس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہم نیک ہیں۔ (‏ایو 22:‏3‏؛ ڈبلیو95 15/‏2 ص.‏ 27 پ.‏ 6‏)‏

ہمیں ایسے کام کرنے چاہئیں جن سے یہوواہ کو شیطان کو جواب دینے کا موقع ملے جو کہ اُسے طعنے دیتا ہے۔ (‏امثا 27:‏11‏؛ م03 15/‏4 ص.‏ 14-‏15 پ.‏ 10-‏12‏)‏

ایک بوڑھی بہن مُنادی کے دوران دروازہ کھٹکھٹا رہی ہے۔‏

سوچ بچار کے لیے:‏ آپ کو یہ جان کر کیسا لگتا ہے کہ آپ لامحدود قدرت کے مالک کے کام آ سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں