یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 9
  • والدین!‏ اپنے بچوں کو سکھائیں کہ وہ کیسے خدا کو خوش کر سکتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • والدین!‏ اپنے بچوں کو سکھائیں کہ وہ کیسے خدا کو خوش کر سکتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • پاک کلام کے اصولوں سے اپنے بچوں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 9
تصویروں کا مجموعہ:‏ بچوں کے لیے تعلیم دینے کے اوزار۔ 1.‏ فرق فرق عمر کے بچے کتاب ”‏لسننگ ٹو دا گریٹ ٹیچر“‏ کو دیکھ رہے ہیں۔ 2.‏ کتاب ”‏لسننگ ٹو دا گریٹ ٹیچر“‏۔ 3.‏ ایک چھوٹی بچی نے کتاب ”‏پاک کلام کی سچی کہانیاں“‏ کی اپنی کاپی ہاتھ میں پکڑی ہوئی ہے۔ 4.‏ ایک اَور چھوٹی بچی کتاب ”‏پاک کلام کی سچی کہانیاں“‏ کو پڑھ رہی ہے۔ 5.‏ ایک نوجوان لڑکی ایک علاقائی اِجتماع پر کتاب ”‏یوؤر یوتھ​—‏⁠گیٹینگ دا بیسٹ آوٹ آف اِٹ“‏کو کھول کر دیکھ رہی ہے۔ 6.‏ ایک چھوٹا بچہ jw.org پر موجود تصویری مشقیں والے حصے میں سے ایک تصویر میں رنگ بھر رہا ہے۔ 7.‏ کتاب ”‏آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏“‏ میں سے ایک تصویر۔ 8.‏ ویڈیو کے سلسلے ”‏یہوواہ کے دوست بنیں“‏ میں سے ایک منظر جس میں راجو اور سونیا کو دِکھایا جا رہا ہے۔ 9.‏ کتاب ”‏لیسنز یو کین لرن فرام دی بائبل“‏۔ کتاب میں سے ایک تصویر جس میں سمسون اپنی پوری طاقت سے دو ستونوں کو دھکیل رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

والدین!‏ اپنے بچوں کو سکھائیں کہ وہ کیسے خدا کو خوش کر سکتے ہیں

یہوواہ کی نظر میں بچے بہت انمول ہیں۔ وہ دیکھتا ہے کہ بچوں کا ایمان کس طرح مضبوط ہو رہا ہے، اُن کے دل میں اُس کے لیے محبت کیسے بڑھ رہی ہے اور وہ ہر مشکل میں کس طرح اُس کے وفادار رہنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ (‏1-‏سمو 2:‏26؛‏ لُو 2:‏52‏)‏ اگر بچوں کی عمر بہت کم بھی ہے تو تب بھی وہ اپنے کاموں سے یہوواہ کے دل کو خوش کر سکتے ہیں۔ (‏امثا 27:‏11‏)‏ یہوواہ نے اپنی تنظیم کے ذریعے ماں باپ کی مدد کے لیے بہت سی سہولتیں دی ہیں تاکہ وہ اپنے بچوں کو اُس کی بات ماننا اور اُس سے پیار کرنا سکھا سکیں۔‏

ویڈیو ‏”‏بچو—‏یہوواہ آپ کی ثابت‌قدمی سے خوش ہوتا ہے!‏‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • یہوواہ نے پچھلے کچھ عرصے میں بچوں کی مدد اور رہنمائی کے لیے کون کون سی چیزیں دی ہیں؟‏

  • اِس وقت یہوواہ کی تنظیم کی طرف سے ماں باپ کے لیے کون سی سہولتیں موجود ہیں تاکہ وہ اپنے بچوں کی مدد کر سکیں؟‏

  • اگر آپ چھوٹے بچے ہیں تو بتائیں کہ یہوواہ نے آپ کو کیا دیا ہے جس سے آپ کو فائدہ ہوا اور آپ کو اِس سے کیوں فائدہ ہوا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں