یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 4
  • دوسروں کو تسلی دیتے وقت اِلیفز کی طرح نہ بنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دوسروں کو تسلی دیتے وقت اِلیفز کی طرح نہ بنیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • غلط سوچ میں نہ پڑیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • دوسروں کے لیے دُعا کرنے والوں سے یہوواہ خوش ہوتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • تسلی اور حوصلہ دینے والی باتیں کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ‏”‏مَیں مرتے دم تک اپنی راستی کو ترک نہ کروں گا“‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

دوسروں کو تسلی دیتے وقت اِلیفز کی طرح نہ بنیں

اِلیفز نے ایوب سے کہا کہ اِنسان خدا کو کبھی خوش نہیں کر سکتے۔ (‏ایو 15:‏14-‏16‏؛ م05 15/‏9 ص.‏ 26 پ.‏ 4-‏5‏)‏

اِلیفز نے یہ تاثر دیا کہ ایوب ایک بُرے شخص ہیں اور اِسی وجہ سے اُن پر اِتنی مصیبتیں آئی ہیں۔ (‏ایو 15:‏20‏)‏

اِلیفز کی باتوں سے ایوب کو کوئی تسلی نہیں ملی۔ (‏ایو 16:‏1، 2‏)‏

ایوب کے سارے جسم پر پھوڑے نکلے ہوئے ہیں۔ اِلیفز اُن پر جھوٹے اِلزام لگا رہے ہیں اور اُن کے باقی دو جھوٹے دوست یہ سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔‏

اِلیفز نے ایوب سے جو کچھ کہا، وہ جھوٹ تھا۔ ہم یہوواہ کی عبادت کے لیے جو کوششیں کرتے ہیں، یہوواہ اُن کی قدر کرتا ہے۔ (‏زبور 149:‏4‏)‏ نیک لوگوں کو بھی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔—‏زبور 34:‏19‏۔‏

سوچ بچار کے لیے:‏ ہم ”‏بے‌حوصلہ لوگوں کو تسلی“‏ کیسے دے سکتے ہیں؟—‏1-‏تھس 5:‏14‏؛ م15 15/‏2 ص.‏ 9 پ.‏ 16‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں