یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 8
  • 4-‏10 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 8

4-‏10 دسمبر

ایوب 22-‏24

  • گیت نمبر 49 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا اِنسان خدا کے کسی کام آ سکتا ہے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 23:‏13‏—‏یہوواہ کی مثال اُس کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں کو پورا کرنے میں ہماری مدد کیسے کر سکتی ہے؟ (‏م04 15/‏7 ص.‏ 21-‏22‏)‏

    • آپ ایوب 22-‏24 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ ایو 22:‏1-‏22 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ہماری ویب‌سائٹ کے بارے میں بتائیں اور اُسے jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 11‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 2‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م21.‏05 ص.‏ 18-‏19 پ.‏ 17-‏20‏—‏موضوع:‏ صحیح سوچ ہمیں اِس قابل رکھتی ہے کہ ہم یہوواہ کے کام آتے رہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 134

  • ‏”‏والدین!‏ اپنے بچوں کو سکھائیں کہ وہ کیسے خدا کو خوش کر سکتے ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 3 پیراگراف نمبر 14-‏21 صفحہ نمبر 30 پر بکس صفحہ نمبر 32 پر دُہرائی

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 94 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں