یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 6
  • اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے میں دوسروں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اپنے اِختیار کو ویسے اِستعمال کریں جیسے یہوواہ کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا

مردکی کو بہت زیادہ اِختیار ملا۔ (‏آستر 9:‏4‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 432 پ.‏ 2‏)‏

اُنہوں نے یہوواہ کی بڑائی کرنے کے لیے ہر سال ایک جشن منانے کا آغاز کِیا۔ (‏آستر 9:‏20-‏22،‏ 26-‏28‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 716 پ.‏ 5‏)‏

اُنہوں نے خدا کے بندوں کی بھلائی کے لیے بہت سے کام کیے۔ (‏آستر 10:‏3‏)‏

مُنادی کرتے ہوئے کلیسیا کے ایک نوجوان بزرگ نے ایک بوڑھی بہن کو اپنے بازو سے سہارا دیا ہوا ہے۔‏

آج یہوواہ کی تنظیم میں جن بھائیوں کے پاس اِختیار ہے، وہ مردکی کی مثال پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔‏‏—‏سی‌ایل ص.‏ 101-‏102 پ.‏ 12-‏13‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں