یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 6
  • 25 ستمبر–‏1 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25 ستمبر–‏1 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 6

25 ستمبر–‏1 اکتوبر

آستر 9-‏10

  • گیت نمبر 102 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • آستر 9:‏15، 16‏—‏یہودیوں نے لُوٹ کے مال میں سے چیزیں کیوں نہیں لیں؟ (‏م06 1/‏3 ص.‏ 6 پ.‏ 13‏)‏

    • آپ نے آستر 9-‏10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ آستر 9:‏1-‏14 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 6‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 13‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 12، موضوع کی گہرائی میں جائیں کا تعارف اور نکتہ نمبر 4 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 117

  • ‏”‏یہوواہ کے بندوں کی مدد کرنے والے چرواہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 59 نکتہ نمبر 1-‏5

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 55 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں