یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 14
  • دوست بناتے وقت یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دوست بناتے وقت یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • نحمیاہ کی زندگی سے اہم سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • آپ پاک ہو گئے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ‏”‏[‏یہوواہ]‏ کی شادمانی تمہاری پناہ‌گاہ ہے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 14
نحمیاہ طوبیاہ کا سارا سامان ہیکل کے اُس کمرے سے نکال کر باہر پھینک رہے ہیں جہاں کھانا کھایا جاتا تھا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

دوست بناتے وقت یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کریں

عمونیوں اور موآبیوں کو ”‏خدا کی جماعت میں“‏ آنے کی اِجازت نہیں تھی کیونکہ ماضی میں اُنہوں نے خدا کے بندوں کی مخالفت کی تھی۔ (‏نحم 13:‏1، 2‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 95 پ.‏ 5‏)‏

کاہنِ‌اعظم الیاسب نے ایک عمونی کو ہیکل کا ایک کمرا اِستعمال کرنے کی اِجازت دی جس میں کھانا کھایا جاتا تھا۔ (‏نحم 13:‏4، 5‏؛ م13 15/‏8 ص.‏ 4 پ.‏ 5-‏6‏)‏

الیاسب نے جو اِنتظام خدا کے دُشمن طوبیاہ کے لیے کِیا تھا، نحمیاہ نے اُسے ختم کر دیا۔ یوں نحمیاہ نے ثابت کِیا کہ وہ یہوواہ کے وفادار ہیں۔ (‏نحم 13:‏7-‏9‏)‏

اگر ہم ایسے لوگوں سے دوستی کرتے ہیں جو یہوواہ سے پیار نہیں کرتے تو کیا ہم یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کر رہے ہوں گے؟‏‏—‏م96 1/‏4 ص.‏ 25 پ.‏ 6‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں جیسے دوست بناتا ہوں، اُس سے یہوواہ کو کیسا لگتا ہے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں