یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 14
  • 28 اگست–‏3 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 28 اگست–‏3 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 14

28 اگست–‏3 ستمبر

نحمیاہ 12-‏13

  • گیت نمبر 34 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏دوست بناتے وقت یہوواہ کے لیے وفاداری ظاہر کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • نحم 13:‏10‏—‏ہیکل میں گانے والے لوگ تو لاوی تھے تو پھر اُن کا ذکر ایک الگ گروہ کے طور پر کیوں ہوا ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 452 پ.‏ 9‏)‏

    • آپ نے نحمیاہ 12-‏13 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏نحم 12:‏27-‏39 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہماری ویب‌سائٹ کے بارے میں بتائیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 11 کا خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 108

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • ‏”‏یہوواہ کی طرح اٹوٹ محبت ظاہر کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 55، نکتہ نمبر 5، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 84 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں