پاک کلام سے سنہری باتیں : نحمیاہ 12، 13
نحمیاہ کی زندگی سے اہم سبق
نحمیاہ نے بڑے جوش سے یہوواہ کی عبادت کی حمایت کی
سردار کاہن الیاسب نے طوبیاہ کے ساتھ گہرے تعلقات قائم کر لیے حالانکہ وہ ایک غیراِسرائیلی اور یہوواہ کے بندوں کا مخالف تھا۔
الیاسب نے طوبیاہ کو ہیکل کے صحن میں ایک کوٹھری دے دی۔
نحمیاہ نے طوبیاہ کا سارا سامان باہر پھینک دیا، کوٹھری کو صاف کِیا اور اِسے اُسی مقصد کے لیے اِستعمال کرنا شروع کِیا جس کے لیے یہ بنائی گئی تھی۔
نحمیاہ یروشلیم سے ہر طرح کی ناپاکی دُور کرتے رہے۔