یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 15
  • یہوواہ کی طرح اٹوٹ محبت ظاہر کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی طرح اٹوٹ محبت ظاہر کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی اٹوٹ محبت سے آپ کو کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • کیا آپ دوسروں سے یہوواہ کی طرح حقیقی محبت کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • خدا کی محبت ہمیشہ قائم رہتی ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • ہم یہوواہ خدا کے لیے محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 15

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ کی طرح اٹوٹ محبت ظاہر کریں

یہوواہ خدا ”‏شفقت [‏”‏اٹوٹ محبت“‏، ترجمہ نئی دُنیا‏]‏“‏ کی سب سے عمدہ مثال ہے۔ (‏زبور 103:‏11‏)‏ اٹوٹ محبت وقتی جذبہ نہیں ہے بلکہ اِس میں کسی سے گہرا لگاؤ رکھنا اور اُس سے وفاداری کرنا شامل ہے۔ یہوواہ نے فرق فرق طریقوں سے اپنی قوم اِسرائیل کے لیے اٹوٹ محبت ظاہر کی۔ اُس نے اُنہیں مصر کی غلامی سے آزاد کرایا اور اُنہیں وعدہ کیے ہوئے ملک میں لے گیا۔ (‏زبور 105:‏42-‏44‏)‏ وہ اپنے بندوں کی خاطر لڑا اور جب اُنہوں نے گُناہ کِیا تو اُس نے بار بار اُنہیں معاف کِیا۔ (‏زبور 107:‏19، 20‏)‏ جب ہم ”‏[‏یہوواہ]‏ کی شفقت پر غور“‏ کرتے ہیں تو ہمارے دل میں یہ خواہش پیدا ہوتی ہے کہ ہم اُس کی مثال پر عمل کریں۔—‏زبور 107:‏43‏۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ویڈیو ”‏[‏یہوواہ]‏ کی شفقت پر غور کریں“‏ میں سے تصویریں۔ 1.‏ بھائی جان ایک اور بھائی کے ساتھ ایک بہن کے گھر اُن سے ملنے آئے ہیں۔ 2.‏ بھائی جان اب دوسرے کچھ بھائیوں کے ساتھ جیل میں ہیں اور ایک بیمار بھائی کو کھانا دے رہے ہیں جو بستر پر لیٹا ہوا ہے۔‏

ویڈیو ‏”‏‏[‏یہوواہ]‏ کی شفقت پر غور کریں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ہم کن طریقوں سے شفقت یا اٹوٹ محبت ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

  • شفقت یا اٹوٹ محبت ظاہر کرنے کے لیے قربانیاں دینا کیوں ضروری ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں