یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 7
  • کیا آپ وہ کام کرنے کو تیار ہیں جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ وہ کام کرنے کو تیار ہیں جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • نحمیاہ خدمت کروانا نہیں بلکہ کرنا چاہتے تھے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • مایوسی کے باوجود اپنی خوشی برقرار رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • پورے دل سے یہوواہ کی رہنمائی میں چلیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 7
اِسرائیلی مرد اور عورتیں بڑی محنت سے یروشلیم کی دیواروں کو دوبارہ سے تعمیر کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ وہ کام کرنے کو تیار ہیں جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے؟‏

کاہنِ‌اعظم الیاسب اور اُن کے بھائی خود کو بہت زیادہ اہم نہیں سمجھتے تھے اِس لیے اُنہوں نے یروشلیم کی دیواروں کی دوبارہ تعمیر میں حصہ لیا۔ (‏نحم 3:‏1‏)‏

کچھ امیر آدمیوں نے تعمیرومرمت کے کام میں حصہ لینے سے اِنکار کر دیا۔ (‏نحم 3:‏5‏؛ م06 1/‏2 ص.‏ 10 پ.‏ 1‏)‏

خدا کا خوف رکھنے والی کچھ عورتیں اِتنا خطرناک اور محنت والا کام کرنے کے لیے بھی تیار تھیں۔ (‏نحم 3:‏12‏؛ م19.‏10 ص.‏ 23 پ.‏ 11‏)‏

کلیسیا میں بہت سے ایسے کام کیے جاتے ہیں جن کو کرنے میں کافی محنت لگتی ہے، جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے اور شاید جن کے بارے میں دوسروں کو پتہ بھی نہیں ہوتا۔‏‏—‏م04 1/‏8 ص.‏ 18 پ.‏ 16‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں یہوواہ کی خدمت کی خاطر ایسے کام کرنے کو کیسا خیال کرتا ہوں جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے؟“‏—‏1-‏کُر 9:‏23‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں