یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 13
  • مایوسی کے باوجود اپنی خوشی برقرار رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مایوسی کے باوجود اپنی خوشی برقرار رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • یہوواہ کی مرضی پر چلنے کی خواہش کو اَور بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 13

پاک کلام سے سنہری باتیں

مایوسی کے باوجود اپنی خوشی برقرار رکھیں

داؤد یہوواہ کے لیے ایک خوب‌صورت ہیکل بنانے کی دلی خواہش رکھتے تھے۔ (‏1-‏توا 17:‏1، 2‏؛ م06 1/‏8 ص.‏ 9 پ.‏ 1‏)‏

یہوواہ نے داؤد کو بتایا کہ ہیکل وہ نہیں بنائیں گے۔ (‏1-‏توا 17:‏4‏)‏

داؤد نے اپنا دھیان اُس کام پر رکھا جو یہوواہ نے اُنہیں کرنے کے لیے دیا تھا۔ (‏1-‏توا 17:‏7؛‏ 18:‏14‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بھائی مایوسی سے اپنی ویل‌چیئر پر بیٹھا ہے اور اُسے آکسجن لگی ہوئی ہے۔ 2.‏ وہ بھائی خوشی سے اُس آدمی کو گواہی دے رہا ہے جو کتابوں اور رسالوں والی ٹرالی کے پاس آیا ہے۔‏

اگر آپ بڑھتی عمر، صحت یا کسی اَور وجہ سے کسی ذمے‌داری کو نبھانے کے لائق نہیں ٹھہرتے تو آپ اپنا دھیان اُن کاموں پر رکھ سکتے ہیں جو آپ کر سکتے ہیں۔—‏اعما 18:‏5‏؛ م21.‏08 ص.‏ 22 پ.‏ 11‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں