یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 7
  • 31 جولائی–‏6 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 31 جولائی–‏6 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 7

31 جولائی–‏6 اگست

نحمیاہ 3-‏4

  • گیت نمبر 143 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ وہ کام کرنے کو تیار ہیں جنہیں معمولی سمجھا جاتا ہے؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • نحم 4:‏17، 18‏—‏اِسرائیلی ایک ہی ہاتھ اِستعمال کر کے کس طرح کام کر سکتے تھے؟ (‏م06 1/‏2 ص.‏ 9 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے نحمیاہ 3-‏4 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ نحم 3:‏15-‏24 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے آخری صفحے کے ذریعے بات‌چیت شروع کریں اور بائبل کورس کی پیشکش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ بادشاہتی خدمتگزاری 11/‏12 ص.‏ 1‏—‏موضوع:‏ اپنی محنت سے خوش ہوں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 91

  • یہوواہ کے گواہوں کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ہمارے چال‌چلن سے دوسروں کو گواہی کیسے مل سکتی ہے؟‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏7 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 52

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 29 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں