یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 8
  • 7-‏13 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 7-‏13 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 8

7-‏13 اگست

نحمیاہ 5-‏7

  • گیت نمبر 17 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏نحمیاہ خدمت کروانا نہیں بلکہ کرنا چاہتے تھے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • نحم 6:‏13‏—‏اگر نحمیاہ ہیکل میں چھپ جاتے تو یہ کس لحاظ سے گُناہ ہوتا؟ (‏م07 1/‏7 ص.‏ 29 پ.‏ 15‏)‏

    • آپ نے نحمیاہ 5-‏7 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ نحم 5:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م13 15/‏5 ص.‏ 7 پ.‏ 17-‏19‏—‏موضوع:‏ خوش‌خبری سنانے میں ایک دوسرے کی مدد کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 90

  • ‏”‏وہ ہمارے لیے بہت محنت کرتے ہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 53

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 35 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں