یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 4
  • عزرا کے کاموں سے یہوواہ کی بڑائی ہوئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • عزرا کے کاموں سے یہوواہ کی بڑائی ہوئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • عزرا نے لوگوں کو خدا کی شریعت کی باتیں بتائیں
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • کیا آپکی تعلیم مؤثر ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • عزرا کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • اِس بات کا یقین رکھیں کہ یہوواہ مشکل وقت میں آپ کی مدد کرے گا
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

عزرا کے کاموں سے یہوواہ کی بڑائی ہوئی

عزرا نے خدا کی شریعت میں لکھی باتوں کو اپنے دل پر اثر کرنے دیا اور اِن پر عمل کِیا۔ (‏عز 7:‏10‏؛ م00 1/‏10 ص.‏ 14 پ.‏ 8‏)‏

لوگ عزرا کی مدد سے خدا کی طرف سے دانش‌مندی کو حاصل کر پائے۔ (‏عز 7:‏25‏؛ ایس‌آئی ص.‏ 75 پ.‏ 5‏)‏

عزرا نے خود کو خدا کے حضور خاکسار بنایا۔ اِس لیے اُنہیں پورا یقین تھا کہ یہوواہ اُن کی رہنمائی اور حفاظت کرے گا۔ (‏عز 8:‏21-‏23‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1158 پ.‏ 4‏)‏

گاڑیوں کی ورک‌شاپ میں کام کرنے والے ایک بھائی کا باس اُس کے کام کی تعریف کر رہا ہے۔‏

عزرا نے اپنے کاموں سے ثابت کِیا کہ اُنہیں خدا کی دانش‌مندی حاصل ہے۔ اِس لیے بادشاہ نے اُنہیں بھاری ذمے‌داریاں دیں۔ عزرا کی طرح ہم بھی اپنے کاموں سے یہوواہ خدا کی بڑائی کر سکتے ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏جو لوگ میرے ہم‌ایمان نہیں ہیں، کیا وہ اِس وجہ سے میرا احترام کرتے ہیں کہ مَیں خدا کے معیاروں کے مطابق زندگی گزارتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں