یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 5
  • 17-‏23 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 5

17-‏23 جولائی

عزرا 9-‏10

  • گیت نمبر 89 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی نافرمانی کرنے کے نقصان‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • عز 10:‏44‏—‏غیرقوم عورتوں کے ساتھ ساتھ اُن کے بچوں کو بھی بنی‌اِسرائیل سے کیوں بھیج دیا گیا؟ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 20 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے عزرا 9-‏10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ عز 9:‏1-‏9 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ پرچہ ‏”‏کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا‏؟“‏ کو اِستعمال کر کے بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 11، تعارف اور نکتہ نمبر 1-‏3 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 150

  • فرمانبرداری فائدہ‌مند ہے (‏2-‏تھس 1:‏8‏)‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ہرمجِدّون سے پہلے کیا ہوگا؟‏

    یہوواہ اور اُس کی تنظیم کے فرمانبردار رہنے سے ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟‏

    ہرمجِدّون اور فرمانبرداری کے بیچ کیا تعلق ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 50، نکتہ نمبر 6-‏7، خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 133 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں