یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جولائی ص.‏ 4
  • 10-‏16 جولائی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 10-‏16 جولائی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جولائی ص.‏ 4

10-‏16 جولائی

عزرا 7-‏8

  • گیت نمبر 82 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏عزرا کے کاموں سے یہوواہ کی بڑائی ہوئی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • عز 8:‏1‏—‏بابل میں رہنے والے یہودی عزرا کے ساتھ یروشلیم جانے سے کیوں ہچکچا رہے تھے؟ (‏م06 15/‏1 ص.‏ 19 پ.‏ 11‏)‏

    • آپ نے عزرا 7-‏8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ عز 8:‏21-‏36 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏واپسی ملاقات:‏ مصیبتیں—‏1-‏یوح 5:‏19‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دیں اور دِکھائیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 59

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 50، نکتہ نمبر 1-‏5 اور بکس ”‏کیا آپ جانتے ہیں؟“‏ سے ویڈیو ‏”‏اپنے بچوں کی حفاظت کریں‏“‏

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 134 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں