یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 6
  • ‏’‏میرا دل برابر یہیں لگا رہے گا‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏میرا دل برابر یہیں لگا رہے گا‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اچھے مشورے ماننے کا فائدہ ہوتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اُنہوں نے پورے دل‌وجان سے ہیکل کو بنایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ پاک کلام سے پوری طرح فائدہ حاصل کر رہے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏میرا دل برابر یہیں لگا رہے گا‘‏

یہوواہ نے اپنے لیے ہیکل چُنی۔ (‏2-‏توا 7:‏11، 12‏)‏

جب یہوواہ نے کہا کہ اُس کا دل برابر یہیں لگا رہے گا تو اِس کا مطلب تھا کہ اُس کے لیے یہ بات بڑی اہم ہوگی کہ ہیکل میں کیا کچھ ہوگا۔ (‏2-‏توا 7:‏16‏؛ م02 15/‏11 ص.‏ 5 پ.‏ 3‏)‏

یہوواہ نے کہا کہ اگر بنی‌اِسرائیل اُس کے حضور ”‏اپنے سارے دل سے“‏ چلنا چھوڑ دیں گے تو وہ ہیکل کو تباہ ہونے دے گا۔ (‏2-‏توا 6:‏14؛‏ 7:‏19-‏21‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1077-‏1078‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ عبادت کرنے کے طریقے۔ 1.‏ ایک بھائی دُعا کر رہا ہے۔ 2.‏ ایک بہن اِجلاس میں جواب دے رہی ہے۔ 3.‏ ایک جوڑا مل کر مُنادی کر رہا ہے۔ 4.‏ ایک بھائی عبادت گاہ کی صفائی کر ہر ہے۔ 5.‏ ایک بھائی اپنے خاندان کے ساتھ خاندانی عبادت کر رہا ہے۔ 6.‏ ایک بہن بائبل پڑھ رہی ہے۔ 7.‏ ایک بہن عطیات کے ڈبے میں عطیہ ڈال رہی ہے۔‏

جب ہیکل کو یہوواہ کی عبادت کے لیے مخصوص کِیا گیا تو بنی‌اِسرائیل کو لگا ہوگا کہ وہ ہمیشہ دل سے یہوواہ کی عبادت کرتے رہیں گے۔ لیکن افسوس کی بات ہے کہ آہستہ آہستہ یہوواہ کی عبادت کے لیے اُن کا جوش کم ہو گیا۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں اپنے کاموں سے کیسے ثابت کر رہا ہوں کہ میری نظر میں یہوواہ کی عبادت بہت اہم ہے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں