یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 12
  • اچھے مشورے ماننے کا فائدہ ہوتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اچھے مشورے ماننے کا فائدہ ہوتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی خوشنودی حاصل کرنے میں ناکام بادشاہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • دوسروں سے صلاح مشورہ کیوں لیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
  • ‏’‏میرا دل برابر یہیں لگا رہے گا‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بادشاہ سلیمان کا غلط فیصلہ
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 12

پاک کلام سے سنہری باتیں

اچھے مشورے ماننے کا فائدہ ہوتا ہے

رحبُعام کو ایک فیصلہ کرنا تھا۔ (‏2-‏توا 10:‏1-‏4‏؛ م18.‏06 ص.‏ 30 پ.‏ 3‏)‏

رحبُعام نے دوسروں سے مشورہ مانگا۔ (‏2-‏توا 10:‏6-‏11‏؛ م01 1/‏9 ص.‏ 29‏)‏

رحبُعام اور اُس کی قوم کو مشکلیں سہنی پڑیں کیونکہ رحبُعام نے اچھے مشورے کو قبول نہیں کِیا تھا۔ (‏2-‏توا 10:‏12-‏16‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 768 پ.‏ 1‏)‏

ریسٹورنٹ میں ایک نوجوان بہن ایک عمر رسیدہ بہن کی بات بڑے دھیان سے سن رہی ہے۔‏

پُختہ اور عمر میں بڑے مسیحیوں کے پاس بہت تجربہ ہوتا ہے۔ اِس لیے وہ پہلے سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کسی فیصلے کا کیا نتیجہ نکلے گا۔—‏ایو 12:‏12‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کلیسیا میں کون مجھے اچھا مشورہ دے سکتا ہے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں