یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 6
  • 27 مارچ–‏2 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 27 مارچ–‏2 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 6

27 مارچ–‏2 اپریل

2-‏تواریخ 5-‏7

  • گیت نمبر 129 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏میرا دل برابر یہیں لگا رہے گا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 6:‏29، 30‏—‏سلیمان نے دُعا میں یہوواہ سے جو کہا، اُس سے ہمیں تسلی کیسے ملتی ہے؟ (‏م08 15/‏3 ص.‏ 12 پ.‏ 5-‏6‏)‏

    • آپ نے 2-‏تواریخ 5-‏7 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏توا 6:‏28-‏42 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کے دلچسپی ظاہر کرنے پر ویڈیو ‏”‏یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ یادگاری تقریب کی تقریر کے بعد ایک ایسے شخص سے بات‌چیت شروع کریں جو تقریب پر آیا ہے اور اُس کے اُس سوال کا جواب دیں جو اُس نے تقریب کے حوالے سے پوچھا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 17‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ ڈبلیو93 1/‏2 ص.‏ 31‏—‏موضوع:‏ اگر ہم بیمار ہونے یا سفر میں ہونے کی وجہ سے یادگاری تقریب نہیں منا پاتے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 36

  • ‏”‏اپنے دل کی خوب حفاظت کر‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 41 نکتہ نمبر 5 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 34 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں