یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 7
  • ‏”‏اپنے دل کی خوب حفاظت کر“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اپنے دل کی خوب حفاظت کر“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • روزانہ بائبل پڑھنا اور دانش‌مندی کی تلاش کرنا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏اپنے دل کی خوب حفاظت کر“‏

یہوواہ کی پاک روح کی رہنمائی میں سلیمان نے لکھا:‏ ”‏اپنے دل کی خوب حفاظت کر۔“‏ (‏امثا 4:‏23‏)‏ افسوس کی بات ہے کہ یہوواہ کے بندوں یعنی بنی‌اِسرائیل نے ”‏اپنے سارے دل سے“‏ یہوواہ کے حضور چلنا چھوڑ دیا۔ (‏2-‏توا 6:‏14‏)‏ یہاں تک کہ بادشاہ سلیمان بھی اپنی بُت‌پرست بیویوں کی باتوں میں آ کر بُت‌پرستی کرنے لگے۔ (‏1-‏سلا 11:‏4‏)‏ آپ اپنے دل کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں؟ جنوری 2019ء کے ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے ایک مضمون کے صفحہ نمبر 14-‏19 میں اِسی بارے میں بات کی گئی تھی۔‏

ویڈیو ‏”‏مینارِنگہبانی سے اہم سبق—‏اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟‏‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

اِن بہن بھائیوں کے ایمان کو کون سی چیز کمزور کر سکتی تھی اور اِس مضمون نے اپنے دل کی حفاظت کرنے میں اِن کی مدد کیسے کی؟‏

  • ویڈیو ”‏مینارِنگہبانی سے اہم سبق—‏اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟“‏ کا ایک منظر۔ بھائی برینٹ اور بہن لورین اپنا تجربہ بتا رہے ہیں۔‏

    بھائی برینٹ اور بہن لورین ایش

  • ویڈیو ”‏مینارِنگہبانی سے اہم سبق—‏اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟“‏ کا ایک منظر۔ بھائی برینٹ اور بہن لورین اپنا تجربہ بتا رہے ہیں۔‏

    بہن گاہوتو

  • ویڈیو ”‏مینارِنگہبانی سے اہم سبق—‏اپنے دل کی حفاظت کیسے کریں؟“‏ کا ایک منظر۔ بھائی برینٹ اور بہن لورین اپنا تجربہ بتا رہے ہیں۔‏

    بہن لیو

اِس مضمون نے آپ کی مدد کیسے کی ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں