یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 8
  • یہوواہ کی مدد سے آپ مشکل ذمے‌داریوں کو بھی نبھا سکتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی مدد سے آپ مشکل ذمے‌داریوں کو بھی نبھا سکتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بچوں اور نوجوانوں کی کامیاب ہونے میں مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ہیکل میں یہوواہ کی عبادت کو بہت اچھی طرح منظم کیا گیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی مدد سے آپ مشکل ذمے‌داریوں کو بھی نبھا سکتے ہیں

جو لاوی دربان تھے، اُن کے کندھوں پر بہت بھاری ذمے‌داری تھی۔ (‏1-‏توا 9:‏26، 27‏؛ م05 1/‏10 ص.‏ 9 پ.‏ 9‏)‏

موسیٰ کے زمانے میں فینحاس خیمۂ‌اِجتماع کے دربانوں کے سردار تھے۔ (‏1-‏توا 9:‏17-‏20‏)‏

یہوواہ نے فینحاس کی مدد کی تاکہ وہ اپنی ذمے‌داری کو نبھا سکیں۔ (‏1-‏توا 9:‏20‏؛ ڈبلیو11 15/‏9 ص.‏ 32 پ.‏ 7‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بہن ہماری تنظیم کے تعمیراتی کام کے لیے ایک بڑا سا ٹرک چلا رہی ہے۔ 2.‏ ایک عمررسیدہ میاں بیوی فون کے ذریعے گواہی دے رہے ہیں۔ 3.‏ ایک میاں بیوی ایک ایسے علاقے میں خدا کی بادشاہت کی مُنادی کر رہے ہیں جہاں مبشروں کی زیادہ ضرورت ہے۔‏

یہوواہ ہمیں بہت سے اہم کام دیتا ہے۔ اگر کبھی آپ کو یہ سمجھ نہ آئے کہ آپ اُس کی طرف سے ملنے والی کوئی ذمے‌داری کیسے پوری کریں گے تو اُس سے دُعا کریں اور کسی پُختہ مسیحی سے بات کریں۔—‏فل 2:‏13‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں