یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 2
  • ہیکل میں یہوواہ کی عبادت کو بہت اچھی طرح منظم کیا گیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہیکل میں یہوواہ کی عبادت کو بہت اچھی طرح منظم کیا گیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • لاویوں کی خدمات
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہیکل میں یہوواہ کی عبادت کو بہت اچھی طرح منظم کیا گیا

بادشاہ داؤد نے لاویوں اور کاہنوں کو منظم کِیا تاکہ وہ ہیکل میں خدمت کریں۔ (‏1-‏توا 23:‏6،‏ 27، 28؛‏ 24:‏1،‏ 3‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 241‏، 686‏)‏

بادشاہ داؤد نے ماہر موسیقاروں اور موسیقی سیکھنے والوں کو مقرر کِیا تاکہ وہ یہوواہ کی عبادت کے لیے موسیقی تیار کریں۔ (‏1-‏توا 25:‏1،‏ 8‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 451-‏452‏)‏

بادشاہ داؤد نے لاویوں کو پہرےداروں اور خزانچیوں کے طور پر مقرر کِیا اور اُنہیں کچھ اَور بڑی ذمے‌داریاں بھی دیں۔ (‏1-‏توا 26:‏16-‏20‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 898‏)‏

اِجلاس شروع ہونے سے پہلے:‏ 1.‏ بہن بھائی آپس میں مل رہے ہیں۔ 2.‏ ایک بھائی ایک بہن کو نوٹس بورڈ پر لگی معلومات دِکھا رہا ہے۔ 3.‏ ایک بہن عطیات کے بکس میں عطیہ ڈال رہی ہے۔ 4.‏ ایک بھائی ایک بہن کو کاؤنٹر پر رسالے اور کتابیں دے رہا ہے۔ 5.‏ ایک بھائی پلیٹ فارم پر مائیک کو ٹھیک سے لگا رہا ہے۔ 6.‏ ایک بھائی اور اُس کا بیٹا صفائی کر رہے ہیں۔‏

ہم اِس لیے منظم طریقے سے یہوواہ کی عبادت کرتے ہیں کیونکہ وہ منظم ہے۔—‏1-‏کُر 14:‏33‏۔‏

سوچ‌بچار کے لیے:‏ آج مسیحی کلیسیا کو یہوواہ کی عبادت کے لیے اچھی طرح کیسے منظم کیا گیا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں