یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 6
  • یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • داؤد نے اٹوٹ محبت ظاہر کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہم ’‏کمان کے گیت‘‏ سے کیا سیکھتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ عدل‌وانصاف کا خدا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 6
عزہ عہد کے صندوق کو سہارا دینے کے لیے ہاتھ بڑھا رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں

اچھی نیت کے باوجود بھی وہ کام کرنا صحیح نہیں جو یہوواہ کے حکموں کے خلاف ہو۔ (‏2-‏سمو 6:‏3-‏5‏؛ م05 15/‏5 ص.‏ 17 پ.‏ 5‏)‏

عزہ نے خدا کی شریعت میں لکھی بات نہیں مانی۔ (‏2-‏سمو 6:‏6‏؛ م05 1/‏2 ص.‏ 27 پ.‏ 20‏)‏

یہوواہ نے عزہ کو اُس کی نافرمانی کی سزا دی۔ (‏2-‏سمو 6:‏7‏؛ م05 1/‏2 ص.‏ 27 پ.‏ 21‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کیسے ثابت کر سکتا ہوں کہ مَیں یہوواہ کو ناراض کرنے سے ڈرتا ہوں؟“‏—‏امثا 3:‏7‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں