یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 8
  • 30 جنوری–‏5 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 30 جنوری–‏5 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 8

30 جنوری–‏5 فروری

1-‏تورایخ 7-‏9

  • گیت نمبر 84 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کی مدد سے آپ مشکل ذمے‌داریوں کو بھی نبھا سکتے ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏توا 9:‏33‏—‏اِس آیت سے ہم یہوواہ کی عبادت میں موسیقی کی اہمیت کو کیسے سمجھ جاتے ہیں؟ (‏م10 1/‏12 ص.‏ 23 پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے 1-‏تورایخ 7-‏9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏توا 7:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م21.‏06 ص.‏ 2-‏4 پ.‏ 3-‏8‏—‏موضوع:‏ سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرنے میں اپنے طالبِ‌علم کی مدد کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 38

  • ‏”‏یہوواہ مشکلوں سے نمٹنے میں ہماری مدد کرتا ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 36

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 31 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں