یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 12
  • ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • جی‌توڑ کوشش کرنے سے ڈھیروں برکتیں ملتی ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 12
ربشاقی اور ایک سپاہی یروشلیم کی دیواروں کے باہر کھڑے ہیں۔ ربشاقی ہاتھ میں عصا لیے ہوئے بات کر رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟‏

ہمارے مخالف ہمیں بے‌حوصلہ کرنے کے لیے ہمیں اُن لوگوں کے بارے میں جھوٹی باتیں بتاتے ہیں جو تنظیم میں ہماری پیشوائی کر رہے ہیں۔ (‏2-‏سلا 18:‏19-‏21‏؛ م05 1/‏8 ص.‏ 11 پ.‏ 6‏)‏

وہ یہوواہ یا اُس کی تنظیم کے بارے میں جھوٹی افواہیں پھیلانے سے ہمیں گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (‏2-‏سلا 18:‏22،‏ 25‏؛ ڈبلیو10 15/‏7 ص.‏ 13 پ.‏ 3‏)‏

وہ جھوٹے وعدے کرنے سے ہمیں یہوواہ کی نافرمانی کرنے پر اُکساتے ہیں۔ (‏2-‏سلا 18:‏31، 32‏؛ م13 15/‏11 ص.‏ 19 پ.‏ 14‏؛ ایئربُک74 ص.‏ 177 پ.‏ 1‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں ابھی کیا کر سکتا ہوں تاکہ اذیت کا سامنا کرتے وقت مَیں یہوواہ کا وفادار رہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں