یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 12
  • 19-‏25 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 19-‏25 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 12

19-‏25 دسمبر

2-‏سلاطین 18-‏19

  • گیت نمبر 148 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہمارے مخالف ہمیں توڑنے کی کوشش کیسے کرتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سلا 19:‏37‏—‏اِس آیت سے کیسے ثابت ہوتا ہے کہ بائبل میں لکھی باتوں پر یقین کرنے کی صرف یہ وجہ نہیں ہے کہ آثارِقدیمہ نے اِن کی تصدیق کی ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 155 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے 2-‏سلاطین 18-‏19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سلا 18:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔پھر بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م20.‏11 ص.‏ 15 پ.‏ 14‏—‏موضوع:‏ اُن لوگوں کے لیے دُعا کریں جو اذیت سہہ رہے ہیں (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 128

  • ‏”‏اذیت کے باوجود خوش رہیں‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ‏”‏ہم خوش رہ سکتے ہیں—‏اذیت کے باوجود‏“‏ چلائیں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏7 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 32 نکتہ نمبر 1-‏4 اور چارٹ ”‏درخت کے بارے میں نبوکدنضر کے خواب کا خدا کی بادشاہت سے کیا تعلق ہے؟“‏

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 22 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں