یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 13
  • اذیت کے باوجود خوش رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اذیت کے باوجود خوش رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ اذیت کے باوجود یہوواہ خدا کے وفادار رہ سکتے ہیں
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • اذیت سہنے کے باوجود خوش
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • اُن مسیحیوں کے لیے دُعا کرنا نہ بھولیں جو اذیت کا سامنا کر رہے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 13
ویڈیو ”‏ہم خوش رہ سکتے ہیں—‏اذیت کے باوجود“‏ سے منظر۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ بھائی بازینوو جیل میں قید ہیں۔ 1.‏ وہ بائبل پڑھ رہے ہیں۔ 2.‏ وہ دُعا کر رہے ہیں۔ 3.‏ وہ اُونچی آواز میں خدا کی حمد کے گیت گا رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اذیت کے باوجود خوش رہیں

مسیحیوں کو اِس بات کی توقع کرنی چاہیے کہ اُنہیں اذیت دی جائے گی۔ (‏یوح 15:‏20‏)‏ سچ ہے کہ اذیت پریشانی اور کبھی کبھار تکلیف کا باعث بنتی ہے لیکن جب ہم اِسے سہتے وقت یہوواہ کے وفادار رہتے ہیں تو ہمیں خوشی مل سکتی ہے۔—‏متی 5:‏10-‏12؛‏ 1-‏پطر 2:‏19، 20‏۔‏

ویڈیو ‏”‏ہم خوش رہ سکتے ہیں—‏اذیت کے باوجود‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

بھائی بازینوو کے ساتھ جو کچھ ہوا، اُس سے آپ اِن باتوں کی اہمیت کیسے سمجھ جاتے ہیں:‏

  • روزانہ بائبل پڑھنا؟‏

  • اپنے ہم‌ایمانوں کی طرف سے مدد قبول کرنا؟‏a

  • باقاعدگی سے دُعا کرنا؟‏

  • خدا کی حمد کے گیت گانا؟‏

  • دوسروں کو اپنے ایمان کے بارے میں بتانا؟‏

a ہم اپنے اُن ہم‌ایمانوں کے لیے دُعا کر سکتے ہیں جو جیل میں ہیں، یہاں تک کہ ہم دُعا میں اُن کا نام لے کر اُن کا ذکر کر سکتے ہیں۔ لیکن برانچ کے لیے یہ ممکن نہیں کہ وہ ہمارے خط اُن تک پہنچائے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں