یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 3
  • ‏”‏دیتے رہیں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏دیتے رہیں“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ‏’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 3
ایک بوڑھی بہن اپنے ٹیبلٹ کے ذریعے آن‌لائن عطیہ دے رہی ہے۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ وہ کام جن میں ہمارے عطیات اِستعمال ہوتے ہیں۔ 1.‏ بیت‌ایل میں چھپائی کا کام۔ 2.‏ ہماری تنظیم کی طرف سے سکول۔ 3.‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔ 4.‏ تعمیراتی کام۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏دیتے رہیں“‏

یسوع مسیح کی بات سے پتہ چلتا ہے کہ جب ہم دوسروں کے لیے فراخ‌دلی دِکھاتے رہتے ہیں تو اِس سے ہمارے بہن بھائیوں کے دل میں بھی فراخ‌دل بننے کی خواہش پیدا ہوتی ہے۔—‏لُو 6:‏38‏۔‏

خوشی سے دوسروں کو دینا یہوواہ کی عبادت کا حصہ ہے۔ جب ایک مسیحی اپنے ضرورت‌مند ہم‌ایمانوں کے لیے فراخ‌دلی دِکھاتا ہے تو یہ بات یہوواہ کی نظر سے چھپی نہیں رہتی۔ یہوواہ کا وعدہ ہے کہ وہ اُنہیں اُن کی فراخ‌دلی کا اجر ضرور دے گا۔—‏امثا 19:‏17‏۔‏

ویڈیو ‏”‏ہم آپ کی مدد کے لیے دل سے شکرگزار ہیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • آپ کے عطیات کو بہن بھائیوں کی مدد کرنے کے لیے کیسے اِستعمال کِیا جاتا ہے؟‏

  • ہمیں کیوں دوسروں کو دیتے رہنا چاہیے پھر چاہے ہمارے پاس اُنہیں دینے کے لیے زیادہ ہو یا کم؟—‏ویب‌سائٹ jw.org پر مضمون ”‏ایک جگہ عطیات کی کثرت دوسری جگہ عطیات کی کمی کو پورا کرتی ہے‏“‏ کو بھی دیکھیں۔‏

مزید معلومات آن‌لائن حاصل کریں

آپ بادشاہت کے کام کو فروغ دینے کے لیے عطیات کیسے دے سکتے ہیں؟ ‏”‏جے‌ڈبلیو لائبریری“‏ ایپ کے صفحۂ‌اوّل پر ”‏عطیات‏“‏ پر کلک کریں۔ ہو سکتا ہے کہ زیادہ‌تر ملکوں میں ایک اَور لنک دیا جائے جس کا نام ہے:‏ ”‏یہوواہ کے گواہوں کو عطیات دیں—‏اکثر پوچھے جانے والے سوال (‎FAQ‎)۔“‏ اِس حصے میں عطیات دینے کے حوالے سے کچھ عام سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں