یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 3
  • ‏’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏دیتے رہیں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 3
ایک عمررسیدہ بہن عبادت‌گاہ میں عطیات کے بکس میں پیسے ڈال رہی ہیں۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ بہنیں اور بھائی تعمیر کے کام میں حصہ لے رہے ہیں۔ 2.‏ براڈکاسٹنگ کا ایک پروگرام۔ 3.‏ بہنیں اور بھائی ایک ٹرک سے اِمداد کے لیے آیا سامان اُتار رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏

ہمیں یہ نہیں سوچنا چاہیے کہ جب ہمارے پاس پیسے بچیں گے تو پھر ہی ہم عطیات دیں گے بلکہ جیسا پولُس رسول نے مشورہ دیا کہ ہمیں عطیات دینے کے لیے پہلے سے ہی ’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف‘‏ کر لینے چاہئیں۔ (‏1-‏کُر 16:‏2‏)‏ اُنہوں نے یہ بات خدا کے اِلہام سے کہی تھی۔ اِس بات پر عمل کرنے سے ہم یہوواہ کی عبادت کی حمایت کر سکتے ہیں اور ہمیں خوشی مل سکتی ہے۔ شاید ہمیں لگے کہ ہمارے عطیات تو بہت تھوڑے سے ہیں۔ لیکن یہوواہ اِس بات کی بہت قدر کرتا ہے کہ جو بھی چیزیں ہمارے پاس ہیں، اُن سے ہم اُس کی بڑائی کرنا چاہتے ہیں۔—‏امثا 3:‏9‏۔‏

ویڈیو ‏”‏عطیات دینے کے لیے تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لینے کا شکریہ‏“‏ کو دیکھیں او پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • عطیات دینے کے حوالے سے منصوبہ بنانے کے کیا فائدے ہوتے ہیں؟‏

  • کچھ بہن بھائیوں نے کیا کِیا ہے تاکہ وہ عطیات دینے کے لیے ’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏؟‏

مزید معلومات آن‌لائن حاصل کریں

عطیات دینے کا نشان جس میں ایک ہاتھ میں ایک سکہ ہے۔‏

آپ یہوواہ کے گواہوں کے کام کی حمایت کے لیے عطیات کیسے دے سکتے ہیں؟ ‏”‏جے‌ڈبلیو لائبریری“‏ ایپ کے صفحۂ‌اوّل پر ”‏عطیات‏“‏ پر کلک کریں۔ ہو سکتا ہے کہ زیادہ‌تر ملکوں میں ایک اَور حصے کا لنک دیا جائے جس کا نام ہے:‏ ”‏یہوواہ کے گواہوں کو عطیات دیں—‏اکثر پوچھے جانے والے سوال (‎FAQ‎)۔“‏ اِس حصے میں عطیات دینے کے حوالے سے عام طور پر پوچھے جانے والے سوالوں کے جواب دیے گئے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں