یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 2
  • ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏اَے یہوواہ!‏ مہربانی سے اِس کی آنکھیں کھول دے“‏
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • یہوواہ کی آتشی فوج
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • کیا آپ الیشع کی طرح آتشی رتھ دیکھ سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 2
اِلیشع پہاڑوں کی طرف اِشارہ کرتے ہوئے اپنے خادم کو دِکھا رہے ہیں کہ یہوواہ کی آسمانی فوجوں نے ارامی فوجوں کو گھیرا ہوا ہے۔‏

اِلیشع اپنے خادم کو بتا رہے ہیں:‏ ”‏ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں۔“‏​—‏⁠2-‏سلا 6:‏​16‏۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں

اِلیشع اور اُن کے خادم کو دشمنوں نے گھیر لیا۔ (‏2-‏سلا 6:‏13، 14‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 716 پ.‏ 4‏)‏

اِلیشع پُرسکون رہے اور اُنہوں نے اپنے خادم کے ایمان کو مضبوط کِیا۔ (‏2-‏سلا 6:‏15-‏17‏؛ م13 15/‏8 ص.‏ 30 پ.‏ 2‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

یہوواہ خدا نے ایک معجزے کے ذریعے اِلیشع اور اُن کے خادم کو بچایا۔ (‏2-‏سلا 6:‏18، 19‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 343 پ.‏ 1‏)‏

یسوع مسیح اور اُن کی فوجیں آسمان سے پولیس اور فوجیوں کو دیکھ رہی ہیں۔ ایک بھائی اپنے دو ہم‌ایمانوں کو گھر کے اندر لے جا رہا ہے۔‏

ہمارے دُشمن ہمارے خدا یہوواہ سے زیادہ طاقت‌ور نہیں۔ اگر آپ یہ دیکھ سکتے کہ آسمان پر کیا ہو رہا ہے اور یہوواہ اپنے بندوں کو بچانے کے لیے اپنے فرشتوں کو کیسے اِستعمال کر رہا ہے تو آپ کے خیال میں آپ نے کیا دیکھا ہوتا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں