یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 14
  • غرور کی وجہ سے ابی‌سلوم باغی بن گیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • غرور کی وجہ سے ابی‌سلوم باغی بن گیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ خدا کی خدمت کریں جو حقیقی آزادی کا سرچشمہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 14
ابی‌سلوم اپنے خادموں اور کچھ اَور اِسرائیلیوں کے سامنے ایک آدمی سے جھک کر بات کر رہا جو کہ ابی‌سلوم کو جھک کر سلام کر رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

غرور کی وجہ سے ابی‌سلوم باغی بن گیا

ابی‌سلوم چاہتا تھا کہ سب لوگ اُس کی شان دیکھ کر اُس کی تعریف کریں۔ (‏2-‏سمو 15:‏1‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 860‏)‏

ابی‌سلوم نے لوگوں کے دل جیت لیے۔ (‏2-‏سمو 15:‏2-‏6‏؛ م12 1/‏7 ص.‏ 19 پ.‏ 5‏)‏

ابی‌سلوم نے اپنے باپ کا تخت چھیننے کی کوشش کی۔ (‏2-‏سمو 15:‏10-‏12‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1083-‏1084‏)‏

ہمیں اپنے دل میں یہ لالچ نہیں آنے دینا چاہیے کہ ہمیں کوئی اِختیار مل جائے یا دوسرے ہماری تعریفوں کے پُل باندھیں۔ اِس کے لیے ہمیں باقاعدگی سے دیکھنا چاہیے کہ ہم فلاں کام کیوں کر رہے ہیں۔ ہمیں بس اُوپر اُوپر سے کسی کی مدد کر کے اُس کا دل جیتنے کی کوشش نہیں کرنی چاہیے بلکہ سچ میں اُس کا بھلا سوچنا چاہیے۔—‏فل 2:‏3، 4‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں