یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 10
  • غلط خواہشوں کے جال میں نہ پھنسیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • غلط خواہشوں کے جال میں نہ پھنسیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • گُناہ اور موت کی طرف لے جانے والا راستہ
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ‏”‏اپنی سوچ کا رُخ موڑ کر خود کو مکمل طور پر بدل لیں“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • داؤد نے اٹوٹ محبت ظاہر کی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ کو یاد ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 10
داؤد اپنی چھت سے بت‌سبع کو دیکھ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

غلط خواہشوں کے جال میں نہ پھنسیں

داؤد نے اپنے دل میں غلط خواہش کو بڑھنے دیا۔ (‏2-‏سمو 11:‏2-‏4‏؛ م21.‏06 ص.‏ 17 پ.‏ 10‏)‏

داؤد نے اپنے گُناہ کو چھپانے کے لیے اپنے اِختیار کا ناجائز اِستعمال کِیا۔ (‏2-‏سمو 11:‏5،‏ 14، 15‏؛ م19.‏09 ص.‏ 17 پ.‏ 15‏)‏

داؤد کو اپنے گُناہ کے بھیانک نتیجے بھگتنے پڑے۔ (‏2-‏سمو 12:‏9-‏12‏؛ م18.‏06 ص.‏ 16 پ.‏ 7‏)‏

غلط چیزوں کو نہ دیکھنے یا اُن کے بارے میں نہ سوچنے کے لیے ہمیں ضبطِ‌نفس کی ضرورت ہے۔ (‏گل 5:‏16،‏ 22، 23‏)‏ یہوواہ ہماری مدد کر سکتا ہے کہ ہم غلط خواہشوں کو اپنے دل میں نہ بڑھنے دیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں ایسی کون سی باتوں کے بارے میں سوچتا ہوں جن کے بارے میں مجھے نہیں سوچنا چاہیے؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں