یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 10
  • 13-‏19 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 13-‏19 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 10

13-‏19 جون

2-‏سموئیل 11–‏12

  • گیت نمبر 121 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏غلط خواہشوں کے جال میں نہ پھنسیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سمو 12:‏13‏—‏کن باتوں کی وجہ سے یہوواہ نے داؤد اور بت‌سبع کو ہلاک نہیں کیا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 590 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے 2-‏سموئیل 11-‏12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سمو 11:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سے بائبل کورس کرنے کی پیشکش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ دیں اور سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 05، نکتہ نمبر 5 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 15‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 29

  • ‏”‏اپنی خواہشوں پر قابو رکھیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اپنی زندگی کو سگریٹ کے دُھوئیں میں نہ اُڑائیں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیا مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 08

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 28 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں