یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 9
  • داؤد نے اٹوٹ محبت ظاہر کی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • داؤد نے اٹوٹ محبت ظاہر کی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو لگتا ہے کہ دوسرے آپ کو پسند نہیں کرتے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • اُنہوں نے اپنے دل میں غصہ اور کڑواہٹ نہیں آنے دی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 9

پاک کلام سے سنہری باتیں

داؤد نے اٹوٹ محبت ظاہر کی

داؤد نے کسی ایسے شخص کی تلاش کی جس کے لیے وہ اٹوٹ محبت ظاہر کر سکیں۔ (‏2-‏سمو 9:‏1‏؛ ڈبلیو06 15/‏6 ص.‏ 14 پ.‏ 6‏)‏

داؤد نے فوراً مفیبوست کی مدد کی۔ (‏1-‏سمو 20:‏15،‏ 42؛‏ 2-‏سمو 9:‏5-‏7‏؛ م05 15/‏5 ص.‏ 17 پ.‏ 9‏)‏

داؤد نے ضیبا کو مفیبوست کی میراث کی دیکھ‌بھال کرنے کی ذمے‌داری دی۔ (‏2-‏سمو 9:‏9، 10‏؛ م02 15/‏2 ص.‏ 14 پ.‏ 10‏)‏

ایک بوڑھی بہن ایک جوان بہن کو گلے لگا کر تسلی دے رہی ہے۔‏

داؤد یونتن کے ساتھ اپنا وعدہ نہیں بھولے۔ ہمیں اپنے ہم‌ایمانوں کے لیے اٹوٹ محبت ظاہر کرنی چاہیے۔—‏زبور 41:‏1، 2؛‏ امثا 19:‏17‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں