یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 9
  • 6-‏12 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 9

6-‏12 جون

2-‏سموئیل 9–‏10

  • گیت نمبر 124 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏داؤد نے اٹوٹ محبت ظاہر کی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سمو 10:‏4، 5‏—‏حنون نے بنی‌اِسرائیل کے آدمیوں کے ساتھ جو کچھ کِیا، اُس سے دراصل اِن آدمیوں کی توہین کیوں ہوئی؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 266‏)‏

    • آپ نے 2-‏سموئیل 9-‏10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سمو 9:‏1-‏13 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں اور حصہ ”‏اِس کتاب کو اِستعمال کرنے کا طریقہ‏“‏ پر مختصراً بات کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 17‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 05، نکتہ نمبر 4 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 13‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 116

  • یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—‏محبت مہربان ہے:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں‏۔ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ داؤد نے مفیبوست پر کس طرح مہربانی کی؟ آپ دوسروں پر مہربانی اور اُن کے لیے اٹوٹ محبت کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏10 منٹ)‏ جون کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 07

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 1 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں