یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 5
  • ‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا کے وفادار بندوں سے سیکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ غرور نہیں کرتی“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کی آس رکھیں اور دلیر بنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
  • مستقبل کے حوالے سے آپ کی اُمید ضرور پوری ہوگی
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 5

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے“‏

ہم اپنے بہن بھائیوں سے بغیر کسی غرض کے محبت کرتے ہیں۔ اِس لیے ہم اُمید رکھتے ہیں کہ وہ اچھے فیصلے کریں گے۔ (‏1-‏کُر 13:‏4،‏ 7‏)‏ مثال کے طور پر اگر ایک بھائی کوئی گُناہ کرتا ہے اور کلیسیا کے بزرگ اُسے صاف صاف سمجھاتے ہیں کہ اُسے اپنی درستی کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے تو ہم اُمید رکھتے ہیں کہ وہ اُن کی بات مانے گا اور اُس پر عمل کرے گا۔ ہم ایسے بہن بھائیوں کے ساتھ صبر سے پیش آتے ہیں جن کا ایمان کمزور ہو گیا ہے اور ہم اُن کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (‏روم 15:‏1‏)‏ جب کوئی بہن یا بھائی کلیسیا سے دُور ہو جاتا ہے تو ہم اِس اُمید کو نہیں چھوڑتے کہ وہ کبھی نہ کبھی واپس آ جائے گا۔—‏لُو 15:‏17، 18‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—‏سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ابنیر پہلے کس کے وفادار تھے لیکن بعد میں اُنہوں نے کس کا ساتھ دیا؟‏

  • داؤد نے ابنیر کی درخواست پر کیا کِیا اور یوآب نے ابنیر کی درخواست پر کیا کِیا؟‏

  • ہم یہ اُمید کیوں رکھتے ہیں کہ ہمارے بہن بھائی اچھے فیصلے کریں گے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں