یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 15
  • ‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ غرور نہیں کرتی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ غرور نہیں کرتی“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • محبت (‏اگاپے)‏—‏جو یہ نہیں ہے اور جو یہ ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • محبت سے تقویت پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • راہِ‌محبت کو زوال نہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • اپنی محبت کو کبھی ٹھنڈا نہ پڑنے دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 15
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک بھائی بائبل پڑھنے سے پہلے دُعا کر رہا ہے۔ 2.‏ وہ عبادت‌گاہ کو صاف کر رہا ہے۔ 3.‏ وہ اور اُس کی بیوی ہسپتال میں ایک بوڑھی بہن سے ملنے گئے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ غرور نہیں کرتی“‏

محبت کی وجہ سے ہم خاکساری ظاہر کر پاتے ہیں۔ (‏1-‏کُر 13:‏4‏)‏ اگر ہم اپنے بہن بھائیوں سے محبت کرتے ہیں تو ہم اُنہیں خود سے بہتر سمجھیں گے۔ ہم اُن کی خوبیوں پر دھیان دیں گے اور اپنی صلاحیتوں سے اُن کی مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔ (‏فل 2:‏3، 4‏)‏ ہم جتنا زیادہ اِس طرح سے محبت ظاہر کریں گے، یہوواہ ہم سے اُتنا ہی زیادہ کام لے گا۔‏

ویڈیو ‏”‏یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—‏غرور نہیں کرتی‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • یہوواہ نے ابی‌سلوم کو کون سی نعمتیں دی تھیں؟‏

  • ابی‌سلوم نے اپنی نعمتوں کا غلط اِستعمال کیسے کِیا؟‏

  • ہم مغرور بننے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟—‏گل 5:‏26‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں