یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 6
  • 23-‏29 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 23-‏29 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ذیلی عنوان
  • گیت نمبر 143
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 6

23-‏29 مئی

2-‏سموئیل 4–‏6

  • گیت نمبر 135 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کو ناراض کرنے سے ہمیشہ ڈریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سمو 6:‏8، 9‏—‏یہوواہ کے غصہ کرنے پر داؤد نے جو کِیا، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (‏ڈبلیو96 1/‏4 ص.‏ 29 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے 2-‏سموئیل 4-‏6 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سمو 4:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م05 1/‏10 ص.‏ 23-‏24 پ.‏ 14-‏15‏—‏موضوع:‏ ”‏خدا سے ڈرو اور اُس کی بڑائی کرو۔“‏—‏مکا 14:‏7‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 143

  • ‏”‏کیا آپ اپنے علاقے میں خراب حالات کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ ایک بزرگ سامعین سے بات‌چیت کرے۔ ویڈیو ‏”‏کیا آپ قدرتی آفتوں سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں؟‏‏“‏ چلائیں۔ اگر آپ کی برانچ اور بزرگوں کی جماعت کی طرف سے اِس حوالے سے کچھ ہدایتیں دی گئی ہیں تو اُن پر بھی بات کریں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 05

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 96 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں