یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 5
  • ‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ بُرائی سے خوش نہیں ہوتی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ بُرائی سے خوش نہیں ہوتی“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • محبت سچے مسیحیوں کی پہچان ہے—‏سچائی سے خوش ہوں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ‏’‏یونتن کا دل داؤد کے دل سے مل گیا‘‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • یونتن کی بہادری اور وفاداری
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • داؤد کی جان خطرے میں
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 5

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏محبت .‏ .‏ .‏ بُرائی سے خوش نہیں ہوتی“‏

سچے مسیحی کوشش کرتے ہیں کہ اُن کے ہر کام سے محبت ظاہر ہو۔ محبت ”‏بُرائی سے خوش نہیں ہوتی۔“‏ (‏1-‏کُر 13:‏4،‏ 6‏)‏ اِس لیے ہم کوئی بھی ایسی فلم یا پروگرام نہیں دیکھتے یا ویڈیو گیم نہیں کھیلتے جس میں بدچلنی اور مارکٹائی ہوتی ہے۔ اور جب کسی کے ساتھ کچھ بُرا ہوتا ہے تو ہم خوش نہیں ہوتے پھر چاہے ایسا اُن لوگوں کے ساتھ ہی کیوں نہ ہو جنہوں نے ہمیں دُکھ پہنچایا ہے۔—‏امثا 17:‏5‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—‏بُرائی سے خوش نہیں ہوتی‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • جب داؤد کو پتہ چلا کہ ساؤل اور یونتن فوت ہو گئے ہیں تو اُنہوں نے کیا کِیا؟‏

  • داؤد نے ساؤل اور یونتن کے لیے کون سا گیت لکھا؟‏

  • داؤد، ساؤل کی موت پر خوش کیوں نہیں تھے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں