یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 14
  • آپ کا بادشاہ کون ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • آپ کا بادشاہ کون ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • فرمانبرداری قربانی سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • مشکل وقت میں داؤد نے سمجھ‌داری سے کام لیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • غرور کا نتیجہ—‏شرمندگی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ سے ہمت مانگیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 14
سموئیل نبی کچھ اِسرائیلیوں سے بات کرتے ہوئے آسمان کی طرف اِشارہ کر ہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

آپ کا بادشاہ کون ہے؟‏

بنی‌اِسرائیل نے اِس بات کی مانگ کی کہ کوئی اِنسان اُن کا بادشاہ ہو۔ (‏1-‏سمو 8:‏4، 5‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 163پ.‏ 1‏)‏

بنی‌اِسرائیل اِس بات سے مطمئن نہیں تھے کہ یہوواہ اُن کا بادشاہ ہے کیونکہ وہ اُسے دیکھ نہیں سکتے تھے۔ (‏1-‏سمو 8:‏7، 8‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 72 پ.‏ 18‏)‏

یہوواہ نے اُنہیں پہلے سے بتا دیا کہ وہ جو مانگ رہے ہیں، اُس کا اُنہیں کیا نقصان ہوگا۔ (‏1-‏سمو 8:‏9،‏ 18‏؛ م10 1/‏1 ص.‏ 30 پ.‏ 9‏)‏

یہوواہ ہمیشہ سے ہی ہر اُس چیز کا حکمران ہے جو اُس نے بنائی ہے۔ وہ ایک شفیق حکمران ہے اور اپنی مخلوق کو عزت دیتا ہے۔ اگر ہم اُس کی حکمرانی کی حمایت کریں گے تو وہ ہمیں ایسی برکتیں دے گا جو ہمیشہ رہیں گی۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں اپنی زندگی سے کیسے ظاہر کر رہا ہوں کہ مَیں یہوواہ کو اپنا حکمران مانتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں