یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 2
  • غرور کا نتیجہ—‏شرمندگی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • غرور کا نتیجہ—‏شرمندگی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • فرمانبرداری قربانی سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ساؤل شروع میں خاکسار تھے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • تکبّر رسوائی کا باعث بنتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • مشکل وقت میں داؤد نے سمجھ‌داری سے کام لیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 2
بادشاہ ساؤل غرور میں آ کر ایک قربان‌گاہ پر قربانی چڑھا رہے ہیں حالانکہ اُنہیں ایسا کرنے کا اِختیار نہیں دیا گیا تھا۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

غرور کا نتیجہ—‏شرمندگی

بادشاہ ساؤل کو لگا کہ وہ بڑی مشکل میں ہیں۔ (‏1-‏سمو 13:‏5-‏7‏)‏

ساؤل نے خاکساری سے یہوواہ کی ہدایتوں کو ماننے کی بجائے غرور میں آ کر وہ کام کِیا جسے کرنے کا اِختیار اُنہیں نہیں دیا گیا تھا۔ (‏1-‏سمو 13:‏8، 9‏؛ م00 1/‏8 ص.‏ 13 پ.‏ 17‏)‏

یہوواہ نے ساؤل کی اِصلاح کی۔ (‏1-‏سمو 13:‏13، 14‏؛ م07 1/‏7 ص.‏ 17 پ.‏ 8‏)‏

جب ایک شخص سوچے سمجھے بغیر کوئی ایسا کام کرتا ہے جسے کرنے کا اِختیار اُسے نہیں دیا گیا تو وہ ثابت کرتا ہے کہ وہ مغرور ہے۔ غرور خاکساری کا اُلٹ ہے۔ کوئی شخص کن صورتحال میں کچھ ایسا کرنے کے خطرے میں پڑ سکتا ہے جسے کرنے کا اِختیار اُسے نہیں دیا گیا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں