یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 14
  • 21-‏27 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 21-‏27 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 14

21-‏27 فروری

1-‏سموئیل 6-‏8

  • گیت نمبر 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آپ کا بادشاہ کون ہے؟‏‏“‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سمو 7:‏3‏—‏اِس آیت سے ہم یہوواہ کی طرف رُجوع لانے اور اپنے گُناہوں سے توبہ کرنے کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م02 1/‏4 ص.‏ 12 پ.‏ 13‏)‏

    • آپ نے 1-‏سموئیل 6-‏8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سمو 7:‏1-‏14 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 3 کا خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 28

  • مقامی ضروریات:‏ (‏10 منٹ)‏

  • کیا آپ مارچ یا اپریل میں مددگار پہل‌کار کے طور پر خدمت کریں گے؟:‏ (‏5 منٹ)‏ ‏”‏زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ،“‏ جنوری-‏فروری 2021ء صفحہ 16 پر دیے گئے مضمون پر بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ گھریلو زندگی،‏ حصہ 4

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 21 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں