یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 6
  • 22-‏28 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 22-‏28 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 6

22-‏28 نومبر

قضاۃ 1-‏3

  • گیت نمبر 126 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏دلیری اور ہوشیاری کی داستان‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • قضا 2:‏10-‏12—‏اِس آیت میں لکھی بات سے ہم کیا سبق سیکھتے ہیں؟ (‏م05 15/‏1 ص.‏ 25 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے قضاۃ 1-‏3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ قضا 3:‏12-‏31 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—‏دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—‏دُعا‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 2، تعارف اور نکتہ نمبر 1-‏3 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 53

  • ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏مُنادی میں اچھے بچے بنیں“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ چھوٹے بچوں کو سٹیج پر بلا‌ئیں اور اُن سے یہ سوال پوچھیں:‏ ہم مُنادی کی تیاری کیسے کر سکتے ہیں؟ ہم اچھے اور صاف ستھرے کیسے دِکھ سکتے ہیں؟ ہمیں مُنادی کرتے وقت شرارتیں کیوں نہیں کرنی چاہئیں؟‏

  • ‏”‏مُنادی کے لیے اِجلاس کو بہتر بنانے کے لیے کچھ مشورے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہیں مُنادی کے لیے اِجلاس شروع ہونے سے پہلے کیوں آنا چاہیے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 131

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 145 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں