یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 2
  • یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بنی‌اِسرائیل کو یشوع کی آخری نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ اپنے بندوں کو دوسرے لوگوں سے الگ کرتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 2
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ یعقوب اپنے بیٹوں کے بارے میں پیش‌گوئی کر رہے ہیں۔ 2.‏ ملک کنعان کا نقشہ جس میں دِکھایا گیا ہے کہ اِسرائیل کے 12 قبیلوں میں زمین کیسے بانٹی گئی۔‏

یعقوب اپنے بیٹوں کے بارے میں پیش‌گوئی کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا

یہوواہ خدا نے قُرعے کے ذریعے بنی‌اِسرائیل کی رہنمائی کی کہ ہر قبیلے کی میراث کہاں ہوگی۔ (‏یشو 18:‏10؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 359 پ.‏ 1‏)‏

یہوواہ خدا نے اِس بات کو یقینی بنایا کہ یعقوب نے اپنی موت سے پہلے جو پیش‌گوئی کی، وہ پوری ہو۔ (‏یشو 19:‏1؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1200 پ.‏ 1‏)‏

یہوواہ خدا نے لوگوں کو یہ طے کرنے کی اِجازت دی کہ ہر قبیلے کو زمین کا کتنا حصہ ملے گا۔ (‏یشو 19:‏9؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 359 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ نے زمین کو اِس طرح سے قبیلوں میں بانٹا کہ اُن میں جھگڑا اور حسد نہ پیدا ہو۔ اِس سے اِس بات پر ہمارا اِعتماد کیسے بڑھتا ہے کہ یہوواہ نئی دُنیا میں ہر معاملے میں صحیح طرح سے ہماری رہنمائی کرے گا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں