یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 نومبر ص.‏ 2
  • 1-‏7 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 نومبر ص.‏ 2

1-‏7 نومبر

یشوع 18-‏19

  • گیت نمبر 12 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یشو 18:‏1-‏3—‏بنی‌اِسرائیل کو غالباً کس وجہ سے دریائے‌اُردن (‏دریائے‌یردن)‏ کے مغربی علاقے میں بسنے میں وقت لگا ہوگا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 359 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے یشوع 18-‏19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ یشو 18:‏1-‏14 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پہلی ملاقات:‏ خوش‌خبری—‏زبور 37:‏10،‏ 11‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 2 2021ء پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 76

  • ‏”‏ہم آپ کی محبت کے لیے یہوواہ کا شکر ادا کرتے ہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو ایک بزرگ سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو ‏”‏ہم ‏”‏ہمیشہ آپ کے لیے خدا کا شکر“‏ ادا کرتے ہیں‏“‏ چلائیں۔ ویب‌سائٹ jw.org پر سلسلہ وار مضامین ”‏آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏‏“‏ میں سے ایک یا دو دلچسپ باتیں بتائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 128

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 14 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں